Top Trending

Habas E Mohabbat By Uzma Usman Complete (حبس محبت بی عظمیٰ عثمان مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب" پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "حبس محبت" جسے قلمبند کیا ہے "عظمیٰ عثمان" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا اصل نام عظمی عثمان❤ ہے۔ 20مارچ سن2000/ کو شہر کراچی میں آنکھ کھولی۔ تعلیم فرسٹ ائیر کی سٹوڈنٹ ہو۔ لکھنا میٹرک میں شروع کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر بھی تب ہی سے لکھنا شروع کیا تھا۔ میرا پہلا ناول حبس محبت ہے۔ پسندیدہ لکھاری اور انسپریشن نمرہ احمد ہے۔ 
موجودہ ناول: حبس محبت

ناول نگاری کے شعبے میں آپ کے عزائم: ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے 

اردو مکمل ناول "حبس محبت از عظمیٰ عثمان" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے 
"Read More" 
پر کلک کریں


OR

No comments