Zaat e Ishq By Rabia Bukhari Complete (ذات عشق از رابعہ بخاری مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "ذت عشق" جسے قلمبند کیا ہے "رابعہ بخاری" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا اصلی نام رابعہ منظور ہے۔10_دسمبر-1996
لکھنا 30جون 2018 کو شروع کیا۔ پسندیدہ لکھاری اور انسپریشن عمیرہ احمد ہے۔ سوشل میڈیا پر یکم جولائی سے لکھنا شروع کیا۔ پہلا ناول: نفرت سے محبت تک کا۔
موجودہ ناول: ذت عشق
ناول نگاری کے شعبے میں آپکے عزائم: کچھ الگ لکھنا جس میں رشتوں کی پاس داری کا خیال رکھا جائے۔
اردو مکمل ناول "ذت عشق از رابعہ بخاری" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
Post Comment
No comments