Top Trending

Purasrar Haweli By Hina Memon Complete (پراسرار حویلی از حنا میمن مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "پراسرار حویلی" جسے قلمبند کیا ہے "حنا میمن" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام حنا میمن ہے۔ میں نی لکھنا آج سے چھ ماہ پہلے 20 جولائی 2018 کو شروع کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ہی چھ ماہ پہلے لکھنا شروع کیا تھا۔ میرا پہلا ناول: نمرہ اور کالا بلا۔ پسندیدہ لکھاری اور انسپریشن نیلم ریاست ہے۔ 
موجودہ ناول: پراسرار حویلی 

ناول نگاری کے شعبے میں آپ کے عزائم: عزائم یہی کہ میں لوگوں تک کوئی اچھی بات کوئی دلچسپ چیز پہنچاؤں۔

اردو مکمل ناول "پراسرار حویلی از حنا میمن" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
 "Read More" 
پر کلک کریں


OR

No comments