Tum Mery Ho By Iqra Khan Complete (تم میرے ہو از اقراء خان مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
"بہترین ناولز کا انتخاب" پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "تم میرے ہو" جسے قلمبند کیا ہے "اقراء خان" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام اقراء خان ہے۔ میری پسندیدہ مصنفہ نمرہ احمد ہیں کیونکہ ان کا لکھنے کا انداز اور کہانی کو بیان کرنے کا طرز سب سے الگ ہےاور سب سے بڑھ کر ان کے ناولز میں ہمیں دنیا کی حقیقت کے کئی پہلو جاننے کو ملتے ہیں اور اسلام کے حوالے سے بھی جیسے جنت کے پتے ناول۔۔۔۔اب تک میں دو ناولز لکھ چکی ہوں۔ سوشل میڈیا پر 2018 کے شروع میں اپنا پہلا ناول پوسٹ کیا تھا۔ ادھورا سفر ناولز کے ایک گروپ میں۔ میرا پہلا ناول "ادھورا سفر" ہے۔
موجودہ ناول: تم میرے ہو
اردو مکمل ناول "تم میرے ہو از اقراء خان" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments