Top Trending

Bheega Mazi By Nashrah Urooj Complete (بھیگا ماضی از نشرح عروج مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "بھیگا ماضی" جسے قلمبند کیا ہے"نشرح عروج" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام نشرح عروج ہے۔02_12_1997 کو اس دنیا میں آنکھ کھولی۔ تعلیم/یونیورسٹی: بی ایس سی فرام پنجاب یونی 2018 میں ہی مکمل ہوئ۔ 
لکھنا 2015 میں شروع کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر2018 سے لکھنا شروع کیا تھا۔ پہلا ناول سوشل میڈیا پہ بهیگا ماضی ہے ۔ 
موجودہ ناول: بهیگا ماضی
موجودہ ناول کا مرکزی خیال: رومینٹک سٹوری ہے ایک فمیلی سٹوری ہے۔ جس میں وقت کہ ساته تمام لوگ ادهر ادهر چلے جاتے ہیں وقت سب کچه ختم کر دیتا ہے مختصراً وقت کا گهڑیال فنا کی خبر دیتا رہتا ہے
پسندیدہ لکھاری/انسپریشن:نمرا احمد، ابو یحییٰ
ناول نگاری کے شعبے میں آپ کے عزائم: پہلے تو سب کا بہت شکریہ ان تمام لوگوں کا جنہوں نے"بهیگا ماضی" ناول کو پسند کیا انشاءاللہ آگے اور اچهے ناول لکهوں گی معلوماتی ناولز لکهوں گی...
اردو مکمل ناول "بھیگا ماضی از نشرح عروج" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے 
"Read More"
 پر کلک کریں


OR

No comments