Top Trending

Har Martaba Tu Chahye By Ana Ilyas Complete (ہر مرتبہ تو چاہیے ازقلم انا الیاس مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "ہر مرتبہ تو چاہیے" جسے قلمبند کیا ہے "انا الیاس" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام انا الياس ہے۔ 18 نومبر 1986 کو لاہور کے اک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ايم اے ايجوکيشن /پنجاب يونيورسٹی سے کر چکی ہوں۔ لکھنے کا آغاز 2017 سال اگست ميں ہوا۔ نائلہ طارق، نيلم رياست، مريم عزيز، فرحت اشتياق اور عميرہ احمد يہ سب رائٹرز میری انسپائریشن ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی 2017 سے ہی لکھنا شروع کيا۔ روح کا رشتہ میرا پہلا ناول ہے۔ "تیری عادت ہو گئی" میرا چودواں ناول ہے۔ 
موجودہ ناول: ہر مرتبہ تو چایہے 

ميں لوگوں کو ايسی تحارير دينا چاہتی ہوں جو معاشرے کی تلخی کو سہل انداز ميں اس طرح ان تک پہنچائيں کہ الفاظ تلخ نہ ہوں اور نہ ہی انہيں دکھی کريں۔ بس پيغام لوگوں تک پہنچ جائے۔

اردو مکمل ناول "ہر مرتبہ تو چاہیے از انا الیاس" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے 
"Read More"
 پر کلک کریں


OR

No comments