Wo Jo Nasoor Tehray By Raania Saddique Complete (وہ جو ناسور ٹھرے از رانیہ صدیقی مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "وہ جو ناسور ٹھرے" جسے قلمبند کیا ہے "رانیہ صدیقی" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام رانیہ صدیقی ہے۔ 1993 کو لاہور کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ تعلیم
(HONS) B.S ہے۔
لکھنا جون 2018 میں شروع کیا تھا۔
پسندیدہ لکھاری اور انسپریشن shakespear ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی جون 2018 ہی سے لکھنا شروع کیا تھا۔ عالم وحشت میرا پہلا ناول ہے۔
موجودہ ناول: وہ جو ناسور ٹھرے
ناول نگاری کے شعبے میں آپکے عزائم: میں پڑھنے والوں کو خوب نگری سے نکالناچاہتی ہوں۔
اردو مکمل ناول "وہ جو ناسور ٹھرے از رانیہ صدیقی" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments