Top Trending

Roti Afsana By Dar Najaf Complete (روٹی از در نجف مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "روٹی" جسے قلمبند کیا ہے "در نجف" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔ 

میراقلمی نام درنجف ہے۔ میرا تعلق سرگودھا سے ہے۔ میں نے 12 سال پہلے لکھنا شروع کیا تھا۔ میرے پسندیدہ لکھاری اور انسپریشن ارم زہرا، عمیرہ احمد اور منٹو ہیں۔ میں نے سوشل میڈیا پر 2018 میں لکھنا شروع کیا۔ میرا پہلا افسانہ بے لُوث ہے۔موجوہ افسانے کا مرکزی خیال ہے عورت کی قربانی۔ ناول نگارہ کے شعبے میں میرا عزم اپنے قلم کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کرنا ہے۔
ماجودہ افسانہ: روٹی 

اردو افسانہ "روٹی از در نجف" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے 
"Read More" 
پر کلک کریں


OR

No comments