Bad Guman By Mahi Sandhu Complete (بد گماں از ماہی سندھو مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "بد گماں" جسے قلمبند کیا ہے "ماہی سندھو" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا اصل نام ماہی سندھو ہے۔ میں 3 مارچ 1996 کو پیدا ہوئی۔ میری تعلیم B.A ہے۔ میں نے 15 سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا۔ سوشل میڈیا پر ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی لکھنا شروع کیا ہے۔ میری انسپریشن نیلم ریاست ہیں۔
پہلا ناول: مجھے ربا یار ملادے
موجودہ ناول: بد گماں
اردو ناول (جاری) "بد گماں از ماہی سندھو" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThank u
Delete