Top Trending

Anokha Bandhan By Syeda Javeria Shabir Continue (انوکھا بندھن از سیدہ جویریہ شبیر جاری)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "انوکھا بندھن" جسے قلمبند کیا ہے "سیدہ جویریہ شبیر" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام سیدہ جویریہ شبیر ہے۔ 16 ستمبر 1996 میں پیدا ہوئی۔ میں نے حال ہی میں شاہ لطیف کالج سے بی ۔اے کیا ہے ۔۔۔۔۔ پہلی دفعہ میں 2018 جولائی میں لکھنا شروع کیا۔۔۔۔ میری ویسے تو پسندیدہ بہت سی رائیٹر ہیں لیکن سیما شاہد کے ناول مجھے بہت پسند ہیں ۔۔۔میرا پہلا ناول میرا عشق مجازی سے عشق حقیقی کی طرف ہے۔۔۔ 
موجودہ ناول: انوکھا بندھن۔۔۔

اردو جاری ناول "انوکھا بندھن از سیدہ جویریہ شبیر" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







آن لائن پڑھنے کے لئے دیئے گئے 
"Read More"
 لنک پر کلک کریں


OR

No comments