Raah Guzar By Mariyam Bibi Complete (راہ گزر ازقلم مریم بی بی مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "راہ گزر" جسے قلمبند کیا ہے"مریم بی بی" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام مریم بی بی ہے۔ 26-07-2001 کو کراچی میں آنکھ کھولی۔ تعلیم ابھی جاری ہے۔ لکھنا بارہ سال کی عمر سے شروع کیا تھا مگر وہ کزنز کیلیے لکھا تھا اپنے نام کا یہ پہلا ناول ہی ہے۔ ثمرین شاہ اور نمرہ احمد میری پسندیدہ رائیٹرز ہیں۔ میرا پہلا ناول لو میں ہار گئی۔
موجودہ ناول: راہ گزر
اردو مکمل ناول " راہ گزر از مریم بی بی" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments