Way Main Teri Ho Gai An By Rabia Bukhari Complete
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "وے میں تیری ہو گئی آں" جسے قلمبند کیا ہے "رابعہ بخاری" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا اصلی نام رابعہ منظور ہے۔10_دسمبر-1996
لکھنا 30جون 2018 کو شروع کیا۔ پسندیدہ لکھاری اور انسپریشن عمیرہ احمد ہے۔ سوشل میڈیا پر یکم جولائی سے لکھنا شروع کیا۔ پہلا ناول: نفرت سے محبت تک کا۔
موجودہ ناول: وے میں تیری ہو گئی آں
ناول نگاری کے شعبے میں آپکے عزائم: کچھ الگ لکھنا جس میں رشتوں کی پاس داری کا خیال رکھا جائے۔
اردو مکمل ناول "وے میں تیری ہو گئی آں از رابعہ بخاری" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments