Top Trending

Teen Saheliyan Part II By Kashaf Chaudhary


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "تین سہیلیاں پارٹ 2" جسے قلمبند کیا ہے "کشف چوہدری" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا اصل نام مریم رضا ہے اور قلمی نام کشف چوہدری ہے۔ 3 نومبر 1993 کو ڈیرہ غازی خان کے اک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ بی کام ڈیرہ غازی خان کے کامرس کالج سے۔ لکھنے کا آغاز 2018 سال ستمبر ميں کیا۔ عميرہ احمد رائٹرز میں میری انسپائریشن ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی 2018 ستمبر سے ہی لکھنا شروع کيا۔ تین سہیلیاں میرا پہلا ناول ہے۔ 

موجودہ ناول: تین سہیلیاں پارٹ 2


اردو مکمل ناول "تین سہیلیاں پارٹ 2 از کشف چوہدری" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے 
"Read More"
 پر کلک کریں


OR

No comments