Tu Jo Mera Ho By Sahiba Firdous Complete
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "تو جو میرا ہو" جسے قلمبند کیا ہے "صاحبہ فردوس" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام صاحبہ فردوس ہے۔ 12 دسمبر 1996 کو اس دنیا میں آنکھ کھولی۔ آڑٹس میں گریجویشن کی ہے۔
2018 میں لکھنا شروع کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر 4 ماہ
پہلے لکھنا شروع کیا۔ میری پسندیدہ رائیٹر عشنا کوثر سردار، نازیہ کنول نازی ہیں۔ تو ہی عشق تو ہی
جنون میرا تیسرا ناول ہے۔
اردو مکمل ناول "تو جو میرا ہو از صاحبہ فردوس" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
Post Comment
No comments