Tawaf By Talat Rabab Episode 8-13
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "طواف" جسے قلمبند کیا ہے "طلعت رباب" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام طلعت رباب ہے۔ 26 ستمبر کو کراچی میں آنکھ کھولی تھی۔ لکھنا میں نے 2016 میں شروع کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر 2019 سے لکھنا شروع کیا ہے۔ پسندیدہ لکھاری اور انسپریشن عمیر احمد اور نمرہ احمد کے ناولز سے ملتی ہے۔ میرا پہلا ناول "طواف" ہے۔
موجودہ ناول: طواف
موجودہ ناول کا مرکزی خیال: یہ ناول اپنے نام کی طرح ہی ہے۔ یہاں عشق کا طواف بیان ہے۔ ایک ایسی کہانی ہے کہ محبت کے لیے عشق کی ساری منزلوں کو طے کرے گا اور پھر آخر میں صرف اللہ کا عشق ہی سکون دے گا۔
اردو ناول "طواف از طلعت رباب" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
Post Comment
No comments