Wo Mera Sitamghr By Zumar Elahi Complete (وہ میرا ستمگر از زمر الہی مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب" پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "وہ میرا ستمگر" جسے قلمبند کیا ہے "زمر الہی" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام زمرالھی ہے۔ میں نے ایک سال پہلے لکھنا شروع کیا تھا۔ میرا پہلا ناول وہ میرا ستمگر ہے۔
میری خواہش ہے۔ کہ میں کچھ ایسا لکھوں جس سے میرے ملک کے لوگ کچھ سیکھ سکیں۔ کچھ مثبت۔ نظرءیہ پاکستان کے مقصد کو اُجاگر کروں۔ لوگوں کو بتاوں کے ایک نظرءیے سے کیا کچھ نہیں ہم بدل سکتے۔ یہی میری خواہش اور عزم ہے۔
موجودہ ناول : وہ میرا ستمگر
اردو مکمل ناول "وہ میرا ستمگر از زمر الہی" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments