December Ki Sham Tum Main Aur Barish By Shahzai Hifsa Complete (دسمبر کی شام تم میں اور بارش از شہزادی حفصہ مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "دسمبر کی شام تم میں اور بارش" جسے قلمبند کیا ہے"شہزادی حفصہ" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا پورا نام شہزادی حفصہ ہے میرا اصل نام حفصہ ہے شہزادی میرا قلمی نام ہے اور شہزادی میرا تخلص بھی ہے۔ میں نے 11 ستمبر 2001 میں پاکستان کے مشہور شہر کراچی کے علاقے النور میں آنکھ کھولی۔
تعلیم میرا ایف ایس سی حال ہی میں جاری ہے۔ فرسٹ ائیر کے پیپرز دے چکی ہوں اور سیکنڈ ائیر میں زیر تعلیم ہوں۔ میں نے اگست 2018 میں لکھنے کا آغاز کیا۔ پسندیدہ لکھاری/ انسپریشن: میں بچپن سے ہی کتابوں کے بیچ پل بڑھ کر بڑی ہوئ ہوں لہٰذا کتابوں سے میرا خاص رشتہ ہے لکھاری سے زیادہ میں نے لکھاری کے لکھنے کو پسند کیا ہے لہٰذا پسندیدہ لکھاری بہت ہیں۔ سوشل میڈیا پر 2018 سے لکھنا شروع کیا تھا۔ میرا پہلا ناول "محبت مکمل عشق نامکمل" ہے۔
موجودہ ناول: دسمبر کی شام تم میں اور بارش
اردو مکمل ناول "دسمبر کی شام تم میں اور بارش از شہزادی حفصہ" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دیئے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments