Meri Mohabbaton ko Qarar Do By Maha Abid Complete (میری محبتوں کو قرار دو از ماہا عابد مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "میری محبتوں کو قرار دو" جسے قلمبند کیا ہے"ماہا عابد" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام ماہ گل عابد ہے۔ 14 دسمبر 1995 کو ڈگری ضلع میرپور خاص میں آنکھ کھولی۔ تعلیم بی ایس سی۔ لکھنا 2018 میں شروع کیا تھا۔ پسندیدہ لکھاری/انسپریشن: بہت سی ہیں کافی سب کے ناول اچھے لگتے ہیں, عمیرہ احمد, فرحت اشتیاق۔ سوشل میڈیا پر بھی 2018 سے لکھنا شروع کیا تھا۔ میرا پہلا ناول "تیری چاہت میں" ہے۔
موجودہ ناول: میری محبتوں کو قرار دو
ناول نگاری کے شعبے میں اپکے عزائم : اچھا لکھنا چاہتی ہوں لوگوں کو کچھ بہتر مفید باتیں پہچانا.. ابھی زیادہ لکھا نہیں ہے پر اللہ نے چاہا تو آگے بھی پڑھنے کو اچھا اچھا ملے گا کہ میں کچھ اچھا بہتر لکھ سکوں۔۔۔
اردو جاری ناول "میری محبتوں کو قرار دو ماہا عابد" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دیئے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
Nice
ReplyDelete😍😍
💐💐
thank u
ReplyDelete