Haweli By Khanzadi Complete (حویلی از خانزادی مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "حویلی" جسے قلمبند کیا ہے "خانزادی" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا ﺍﺻﻞ ﻧﺎﻡ ام کلثوم اور قلمی نام خانزادی ہے۔ 17 جون/ﺳﺎﻝ 1996/کو لاہور پاکستان کے اک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ﺭﮨﺎﺋﺶ لاہور میں ہے۔ ﺗﻌﻠﯿﻢ میٹرک۔ ﻟﮑﮭﻨﺎ نومبر 2018 میں ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ۔ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿڈﯾﺎ ﭘﺮ بھی نومبر 2018 ﺳﮯ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ۔ میرا ﭘﮩﻼ ﻧﺎﻭﻝ ہاتھوں کی لکیروں میں لکھا ہے۔ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ ﻟﮑﮭﺎﺭﯼ بہت سے ہیں۔ انسپائریشن نو آئیڈیا۔
اردو مکمل ناول "حویلی از خانزادی" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments