Top Trending

Umar Bhar Ka Maan Toota By Kanwal Kanwal Complete (عمر بھر کا مان ٹوٹا از کنول کنول مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "عمر بھر کا مان ٹوٹا" جسے قلمبند کیا ہے "کنول کنول" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام کنول نور ہے۔ 9جون 1997 کو اس دنیا میں آنکھ کھولی۔ تعلیم.B.A ہے۔ اور لکھنا تو ابھی شروع کیا ہے دوسرا ناول ہے۔۔۔ پسندیدہ لکھاری تو بہت ہیں .نمرہ احمد ،عمیرہ احمد،سائرہ رضا،فرحت اشتیاق اور بھی کافی ہیں۔۔ سوشل میڈیا پر تھوڑا ٹائم ہوا ہے سٹارٹ کئے۔۔میرا پہلا ناول دکھ زندگی کے ہے۔ 
اف آخری سوال ارادے تو بہت آگے تک جانے کے ہیں مجھے بہت شوق ہے پڑھنے کا بھی اور لکھنے کا بھی بس اللہ مجھے اچھے اچھے آئیڈئے دیتا رہے اور ہم ترقی کرتے رہے...شکریہ۔۔۔

اردو مکمل ناول " عمر بھر کا مان ٹوٹا از کنول کنول" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







آن لائن پڑھنے کے لئے دیئے گئے 
"Read More" 
لنک پر کلک کریں


OR

No comments