Top Trending

Beti Afsana By Muhammad Asid Seead Khan Bhutta Complete (بیٹی ازقلم محمد آصف سعید بھٹہ مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "بیٹی" جسے قلمبند کیا ہے "محمد آصف سعید بھٹہ" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنف کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام محمد آصف سعید بھٹہ ہے۔ 09-07-1987 دنیاپور(لودھراں) کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ 
تعلیم/یونیورسٹی ایم۔ایس۔سی میتھ ، ایم۔سی۔ایس ، ایم۔ایڈ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور۔ لکھنا 2018 میں شروع کیا۔ سوشل میڈیا پر بھی 2018 کے اوائل میں ہی لکھنا شروع کیا تھا۔ پسندیدہ لکھاری/ انسپریشن کوئی ایک مخصوص نہیں۔ میرا پہلا ناول "میں تے میرا دلبر جانی" ہے۔ 
موجودہ افسانہ: بیٹی

ناول نگاری کے شعبے میں آپکے عزائم: اپنی تحریر کے ذریعے لوگوں میں پیار محبت خلوص اور سب سے بڑھ کر ایک دوسرے کے لیے احساس پیدا کرنا ہے۔ 

اردو افسانہ "بیٹی از محمد آصف سعید بھٹہ" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے 
"Read More"
 پر کلک کریں


OR

No comments