Top Trending

Teen Sahelian By Kashaf Chaudhary Completeتین سہیلیاں از کشف چوہدری مکمل


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "تین سہیلیاں" جسے قلمبند کیا ہے "کشف چوہدری" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا اصل نام مریم رضا ہے اور قلمی نام کشف چوہدری ہے۔ 3 نومبر 1993 کو ڈیرہ غازی خان کے اک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ بی کام ڈیرہ غازی خان کے کامرس کالج سے۔ لکھنے کا آغاز 2018 سال ستمبر ميں کیا۔ عميرہ احمد  رائٹرز میں میری انسپائریشن ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی 2018 ستمبر سے ہی لکھنا شروع کيا۔ تین 
سہیلیاں میرا پہلا ناول ہے۔ 

موجودہ ناول: تین سہیلیاں 

موجودہ ناول کا مرکزی خیال: یہ ایک حقیقت پہ مبنی کہانی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کی رائے لی جائے کس کردار نے کہاں کیا غلط کیا اور حقیقی زندگی اصل میں ہے کیا

ﻧﺎﻭﻝ ﻥﮕﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺷﻌﺐﮯ ﻡﯿﮟﺁﭘﮑﮯ ﻋﺰﺍﺋم: کچه خاص نہیں سوچا. لکهنے کا کوئی ارادہ بهی نہیں تها کبهی. بس یہ تین سہیلیوں کی کہانی لوگوں سے شیئر کرنا چاہی. اگر پڑهنے والوں کو ناول پسند آیا تو آگے سوچوں گی کہ لکهنا چاہیئے یا پهر یہ سلسلہ یہی ختم کر دینا چاہیئے۔

اردو مکمل ناول " تین سہیلیاں از کشف چوہدری" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR





اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے 
"Read More"
 پر کلک کریں


OR

No comments