Sehar Honay Tak By Sawera Ahmad Complete سحر ہونے تک از سویرااحمد مکمل
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "سحر ہونے تک" جسے قلمبند کیا ہے "سویرا احمد" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام سویرا احمد ہے۔ اکیس ستمبر، انیس سو ستانوے کو کراچی کے ایک
گھرانے میں آنکھ کھولی۔ تعلیم: گریجویشن (جاری ہے) میں نے 20 سال کی عمر
سے لکھنا
شروع کیا۔ میری پسندیدہ لکھاری نمرہ احمد ہیں۔
میرا پہلااورموجودہ ناول: سحر ہونے
تک
ناول کا مرکزی خیال: عورت کمزور نہیں
ہوتی۔ اگر وہ چاہے تو زمانہ اسکے قدموں میں گراسکتی۔
میرا مقصد حقائق پر مبنی کہانی
لکھنا ہے
اردو مکمل ناول " سحر ہونے تک از سویرا احمد" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments