Top Trending

Noshetah Taqdir Afsana By Muhammad Usmaan (نوشتہ تقدیر از محمد عثمان مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "نوشتہ تقدیر" جسے قلمبند کیا ہے "محمد عثمان" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنف کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام محمد عثمان ہے . اکتوبر 1999 میں اسلام آباد میں پیدا ہوا . گریجوایشن کا طالب علم ہوں . بچپن ہی سے مجھے لکھنے اور پڑھنے کا بہت شوق تھا . اسی شوق کی تسکین کی خاطر لکھنا شروع کیا . اگرچہ گزشتہ چار پانچ سالوں سے میں مختلف موضوعات پر لکھ رہا ہوں لیکن میری پہلی تحریر جو منظر عام پر آئی وہ " شعبان المعظم " کے فضائل پر مشتمل تھی اور بچوں کے مشہور رسالے " پھول " میں شائع ہوئی . سوشل میڈیا پر لکھنے کا آغاز مختصر اسلامی تحاریر سے شروع کیا . تاہم فیس بک پر میری پہلی تحریر " سپاہی مقبول حسین " تھی جو اب پی ڈی ایف ورژن میں بھی دستیاب ہے . عموما زیادہ تر لکھاری رومانوی تحاریر کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ میرا مقصد اپنے قارئین تک اپنی تحاریر کے ذریعے کسی کارآمد بات کو پہنچانا ہے . اپنے اس مقصد میں میں کس حد تک کامیاب ہوتا ہوں ، اس کا فیصلہ میں اپنے قارئین پر چھوڑتا ہوں . آپ کی تنقید ، تنقیح ، آراء اور اصلاح میرے لیے قابل صد احترام ہیں .

اردو افسانہ "نوشتہ تقدیر از محمد عثمان" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے 
"Read More"
 پر کلک کریں


OR

No comments