Hadayat Ki Roshani By Wajiha Bukhari Continue (ہدایت کی روشنی از وجیہہ بخاری جاری)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "ہدایت کی روشنی" جسے قلمبند کیا ہے "وجیہہ بخاری" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام وجیہہ بخاری ہے۔ پنجاب جھنگ میں آنکھ کھولی۔ لکھنا مارچ 2018 میں سوشل میڈیا پر ہی شروع کیا تھا۔ میری پسندیدہ رائیٹر عمیرہ احمد اور ان کا اسلامی انداز ہے۔ میرا پہلا ناول تیری چاہت میں ہے۔
موجودہ ناول: ہدایت کی روشنی
ہدایت کی روشنی میں: ایک لڑکی کا اسلام کی طرف آنا۔۔۔۔اس کا عیسائی سے مسلم ہونا۔۔۔دکھی اور مزاحیہ ناول ہے۔
دوسروں تک اچھے اور برے کی پہچان کروانا ۔۔۔ نیز ان کو ری فریش کرنا۔۔۔۔مزاحیہ ناول لکھ کر ان تک اپنے خیالات پہنچانا
اردو جاری ناول "ہدایت کی روشنی از وجیہہ بخاری" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments