Ishq Nachaya By Shahzadi Hifsa Complete
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "عشق نچایا" جسے قلمبند کیا ہے" شہزادی حفصہ" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا پورا نام شہزادی حفصہ ہے میرا اصل نام حفصہ ہے شہزادی میرا قلمی نام ہے اور شہزادی میرا تخلص بھی ہے۔ میں نے 11 ستمبر 2001 میں پاکستان کے مشہور شہر کراچی کے علاقے النور میں آنکھ کھولی۔
تعلیم میرا ایف ایس سی حال ہی میں جاری ہے۔ فرسٹ ائیر کے پیپرز دے چکی ہوں اور سیکنڈ ائیر میں زیر تعلیم ہوں۔ میں نے اگست 2018 میں لکھنے کا آغاز کیا۔ پسندیدہ لکھاری/ انسپریشن: میں بچپن سے ہی کتابوں کے بیچ پل بڑھ کر بڑی ہوئ ہوں لہٰذا کتابوں سے میرا خاص رشتہ ہے لکھاری سے زیادہ میں نے لکھاری کے لکھنے کو پسند کیا ہے لہٰذا پسندیدہ لکھاری بہت ہیں۔ سوشل میڈیا پر 2018 سے لکھنا شروع کیا تھا۔ میرا پہلا ناول "محبت مکمل عشق نامکمل" ہے۔
موجودہ ناول:عشق نچایا
ناول نگاری کے شعبے میں آپکے عزائم: میں لوگوں کو زندگی کے موڑ پر غلط فیصلوں سے روکنا چاہتی ہوں۔
اردو مکمل ناول "عشق نچایا از شہزادی حفصہ" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دیئے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR







No comments