Ishq Fatnagar By Nawal Khan Complete
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "عشق فتنہ گر" جسے قلمبند کیا ہے "نوال خان" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام نوال خان ہے۔ 2000 / 25 اگست کو یس دنیا میں آنکھ کھولی۔ پری میڈیکل / سیکنڈ ایئر کی سٹوڈنٹ ہو میں۔ لکھنا شروع کیا جب میں 13 سال کی تھی سب سے پہلے ایک کہانی لکھی" بھروسہ " شارٹ سٹوری تھی اور ایک رائٹنگ پیڈ پر لکھی ۔۔۔
سوشل میڈیا پر لکھنا جنوری 2019 میں شروع کیا
میرا پہلا ناول " دل چیز تجھے دے دی "۔۔
موجودہ ناول: عشق فتنہ گر
پسندیدہ لکھاری/انسپریشن: میں نے زندگی میں سب سے پہلے زویا حسسن کو پڑھا ان کا ناول " بےجوڑ بندھن " ہی میرا پسندیدہ تھا ھے اور رہے گا باقی کوئی ناول ابھی تک دل کو نہیں لگا ۔۔ ایکچولی میں نے اتنے ناول پڑھے بھی نہیں ہیں ۔۔ سیما شاہد بھی بہت عمدہ رائیٹر ہیں ماشاءالله ۔۔۔
ناول نگاری کے شعبے میں آپ کے عزائم: لکھنا میرا جنون ھے ۔۔ میں نے چھوٹی عمر سے ہی کافی سخت وقت گزارا ھے اپنے جذبات اور احساسات لکھ کر میرے دل کو سکون ملتا ہے ۔۔ اپنی ڈائری میں چھوٹے چھوٹے آرٹیکلز میں ہمیشہ سے لکھتی آئی ہوں ۔۔ باقی جتنا میں ایک ناول لکھ کر جان پائی ہوں اکثریت رومینٹک سٹوریز کو ہی پسند کرتے ہیں جب کہ پرسنلی میں رومینس کو زیادہ نہیں جانتی اور لکھنا بھی میرے لئے مشکل ہوگا ۔۔ اس لیے میں ہمیشہ وہ لکھوں گی جو میرے دل کو بھائے گا ۔۔ مجھے امید ہے آنے والے وقت میں سب مجھے پہچانے گے انشااللہ ۔۔۔
اردو مکمل ناول "عشق فتنہ گر از نوال خان" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments