Top Trending

Hum Nay Khud Ko Kho Daya By Kunzul Jannah Episode 1-16


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب" پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "ہم نے خود کو کھو دیا" جسے قلمبند کیا ہے "کنزل جنہ" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام کنزل جنہ ہے۔ 17جولائی 1995 کو اس دنیا میں آنکھ کھولی۔ تعلیم :ایم کوم ان اکاؤنٹنگ۔ 
میرا پہلا ناول ہم نے خود کو کھو دیا ہے۔ پسندیدہ لکھاری نمرہ احمد ہے۔ انسپریشن: نمرہ احمد سے میں نے زندگی میں بہت کچھ سیکھا ہے ۔چاہے وہ زندگی کو مثبت طریقے سے گزارنا ہو ۔چاہے ہمت نا ہارنے کا سبق ہو ۔چاہے میری قرآن پاک سے محبت ہو ۔اپنے آپکو کو کیسے ہر طرح کے حالات میں اسٹینڈ رکھنا ہے اور اپنی ہیرو خود بننا ہے یہ سب مجھے اپنی mother سے زیادہ نمرہ آپی نے سکھایا ہے ۔
موجودہ ناول : ہم نے خود کو کھو دیا 
موجودہ ناول کا مرکزی خیال : یہ ایک ایسی لاؤ بالی لڑکی کی کہانی ہے جسے لاڈوں میں پالا گیا جس سے بے جا ضد اسکی شخصیت کا خاصا بن گئی ۔جسے گھر سے باہر کی سرد و گرم ہوا چھو کر بھی نہیں گزری ۔جو شرارتوں سے سب کا جینا حرام کر دیتی ہے ۔ جو ضد کرنے پر آئے تو اپنی منوا کر چھوڑتی ہے ۔جو غصے میں آ جائے تو انجام کی پروا کیئے بغیر ہر وہ کام کرتی ہے جو اسکا دماغ کہہ دے ۔پھر اسکا غصہ اور شرارت ہی اس کے لئے سزا بن جاتی ہے ۔اس کی زندگی کی خوشیوں کو کھا جاتی ہے ۔اسکی ضد اور شرارت اسے اور اس کے اپنوں کو شدید نقصان سے دو چار کرتی ہے ۔
ناول نگاری کے شعبے میں عزائم : سبق آموز ناولز لکھنا میری پہلی ترجیح ہو گی جس سے کسی کو کچھ سیکھنے کو ملے اگر کسی ایک نے بھی کوئی اچھی بات میرے ذریعے سیکھی تو مجھے لگے گا میری محنت وصول ہو گئی ۔

اردو جاری ناول "ہم نے خود کو کھو دیا از کنزل جنہ " کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے
 "Read More"
 پر کلک کریں

OR

No comments