Top Trending

Chashm e Num By Ayat Noor Complete


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "چشمِ نم" جسے قلمبند کیا ہے  
آیت نور" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا اصلی نام آیت نور ہے۔ 9 جنوری 1997 کو لاہور کے اک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ گریجویٹڈ ہو۔ لکھنا 2012 میں شروع کیا تھا۔ انسپریشن نمرہ احمد ہیں۔
سوشل میڈیا پر 2018 میں لکھنا شروع کیا میرا پہلا ناول "ربا قسمت میں رونا کیوں لکھا"۔
موجودہ ناول : چشمِ نم

عزائم : اپنے ناولز میں یہ بتانا چاہتی ہوں کہ مایوسی کفر ہے... اندھیرے میں بھی روشنی کی ایک کرن پھوٹ سکتی ہے جو اس اندھیرے کو نگلنے کی صلاحیت رکھتی ہے... اس لیے ہمیشہ اللہ سے مثبت امید رکھیں... ہر برے وقت کے بعد اچھا وقت 
آتا ہے


اردو مکمل ناول "چشمِ نم از آیت نور" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے 
"Read More" 
پر کلک کری


OR

No comments