Top Trending

Ak Villain By Kiran Chaudhary Complete


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "اک ولن " جسے قلمبند کیا ہے "کرن چوھدری" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے

میرا نام کرن طارق ہے 8 نومبر 1998 کو اس دنیا میں آنکھ کھولی۔ تعلیم میٹرک ہے۔ ویسے تو میں نے نہم جماعت 2013 میں لکھنا شروع کیا تب میری عمر پندرہ سال تھی۔ سوشل میڈیا پر اکتوبر 2018 میں لکھنا شروع کیا۔ میرا پہلا ناول ” دل امید “ ہے ۔۔۔۔جو ابھٕی پبلش نہیں کروایا۔ پسندید رائیٹر ہاشم ندیم ہے۔ 

موجودہ ناول:اک ولن  

میرا خواب ہے میں ایسا لکھوں کے میرے بعد میرٕے الفاظ میرے خیالات جنہیں میں نے قلم بند کیا مجھے زندہ رکھ سکیں۔ اور دوسری بات میں اسا لکھنا چاہتی ہوں زیادہ نہیں تو کم زا کم کوٸ ایک ہی اصلاح پکڑ لے۔ تیسرا جو میری سچ میں ہے کہ ایسا لکھا جا ۓ کہ پڑھنے والا اپنی ٹینشن بھول جاۓ اس کے دماغ پر میرے الفاظ کا سحر طاری ہو جاۓ۔اس کے لیے مجھے محنت کی بہت ضرورت ہے۔ 

اردو مکمل ناول "اک ولن از کرن چوہدری" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے 
"Read More"
 پر کلک کریں


OR

No comments