Tere Laut Any Tak By Seenia Chaudhary Complete
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب" پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "تیرے لوٹ انے تک" جسے قلمبند کیا ہے "سنیا چوہدری" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام سنیا چوہدری ہے۔ 29 اکتوبر 2001 کو سرگودھا میں آنکھ کھولی۔ تعلیم سکینڈ ئیر۔ میری پسندیدہ رائیٹرز انا الیاس اور قمروش ہے۔ لکھنا اگست 2018 میں سوشل میڈیا پر ہی شروع کیا۔ میرا پہلا ناول "میری زندگی کا حصول ہو تم" ہے۔
موجودہ ناول: تیرے لوٹ انے تک
اردو مکمل ناول "تیرے لوٹ انے تک از سنیا چوہدری" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments