Top Trending

Tere Ishq Ka Hisaar By Emaan Khan Complete (تیرے عشق کے حصار میں از ایمان خان مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "تیرے عشق کے حصار میں" جسے قلمبند کیا ہے "ایمان خان" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کی...

میرا اصلی نام ایمان نوروز خان ہے۔ 28 april 2003 کو ہری پور کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ فرسٹ یئیر کی سٹوڈنٹ ہوں۔ لکھنا میں نے میٹرک کے بعد 2018 میں ہی شروع کیا ہے۔ نمرہ احمد میری پسندیدہ رائیٹر ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی 2018 میں ہی لکھنا شروع کیا۔ پہلا ناول جانے وہ درد کیسا تھا
ماجودہ ناول: تیرے عشق کے حصار میں 
میرے غزاٸم یہ ہے کہ ناول نگاری میرا شوق ہے میں اپنی تحریروں کے ذریعے لوگوں کا صحیح راستہ دیکھانا چاہتی ہوں۔ اور اسی شعبے میں آگے جانا چاہتی ہوں۔ 
اردو مکمل ناول "تیرے عشق کے حصار میں از ایمان خان " کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے 
"Read More"
 پر کلک کریں


OR

No comments