Mohabbat Fateh Alam By Nimra Laiqat Complete (محبت فتح عالَم از نمرہ لیاقت مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "محبت فتح عالَم" جسے قلمبند کیا ہے "نمرہ لیاقت" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام نمرہ لیاقت ہے۔ 4 نومبر 2001 کو اس دنیا میں آنکھ کھولی تھی۔ ایف ایس سی ابھی کر رہی ہوں۔ جنوری 2019 میں لکھنا سٹارٹ کیا ۔نسیم حجازی پسندیدہ ناول نگار ہیں ۔ایک بہتیرین ناول نگار بننا ۔انشاءاللہ
ماجودہ ناول: محبت فتح عالم
اس ناول کا مرکزی کردار جہان شاہ جس کے جنون اور دیوانگی نے پارس شاہ سے اس کے بچپن کی حسیں یادوں کو چھین لیامگر میرے رب نے اسے ہدایت دے کر اسے ایک بہترین انسان بنا ۔ اور انعام میں اسے پارس شاہ کی چاہت عطا کی۔ بلاشبہ دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں
اردو مکمل ناول "محبت فتح عالَم از نمرہ لیاقت" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments