Ishq e Akhiram By Ibn e Abdullah Complete (عشق آخرم از ابن عبداللہ مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "عشق آخرم" جسے قلمبند کیا ہے "ابن عبداللہ" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنف کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا ﻧﺎﻡ ﻣﺤﺴﻦ ﻣﺼﻄﻒﯽ ہے۔ ﺑﺎﻻﮐﻭﭦ میں 15.05.1993 کو آنکھ کھولی۔ ﺭﮨﺍﺋﺶ ﻻﮬﻭﺭ میں ہے۔
تعلیم بی ﺍﮮ ہے ﻣﺎﺱ ﮐﻡﯿﻭﻥﯿﮑﯿﺷﻦ ﮨﺯﺍﺭﮦ سے۔ لکھنا 2015 سے شروع کیا تھا۔ ﺳﻮﺷﻞ ﻡﯿڈﯾﺍ ﭘﺭ بھی 2015 سے ہی لکھنا شروع کیا تھا۔ میرا ﭘﮩﻻ ﻧﺎﻭﻝ ﺳﻠﻮﭦ ﺯﺩﮦ ﺧﻮﺍﺏ ہے۔
ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﺎﻭﻝ: ﻋﺸﻖ ﺁﺧﺮﻡ
:ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﺎﻭﻝ ﮐﺍ ﻣﺮﮐﺯﯼ خیاﻝ:ﻋﺸﻖ ﺁﺧﺮﻡ ہم زیادﮦ ﺗﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ میں ﻣﺤﺒﺖ نہیں ﺩﯼ ﺟﺎتی ﮬﮯ۔ہمیں ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ نہیں ﮐﯽ ﺟﺎتی ہماﺭﯼ ۔ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ہماﺭﯼ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ کا بھیانک ﺟﻮﺍﺏ ﺩیتا ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ہمیں ﺍﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ آتی ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻣﺎﺭﮮ ﺩﺍﻣﻦ ﻡﯿﮟ سوائےﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ نہیں ﺭہتا ﮨﮯ۔ :پسندیدہ لکھاﺭﯼ خلیل ﺟﺒﺮﺍﻥ، ﻣﻆﮩﺭ ﺍﻟﺴﻼﻡ ہے۔
ﻧﺎﻭﻝ نگاری ﮐﮯ ﺷعبے میں ﺁﭖ ﮐﮯ ﻋﺰﺍﺋﻢ: ﻣﻨﻔﺮﺩ خیاﻝ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﻧﺎﻭﻝلکھنا ﺟﻮ ﻟﻮﮔﻭﮞ کو انٹڑینٹ ﮐﺭنے ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﺎتھ کوئی ﻣﺜﺒﺖ پیغاﻡ بھی ﺩﮮ سکﯿﮟ ۔ﻡﯿﺭﺍ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻭﻝ ﺳﻠﻮﭦ ﺯﺩﮦ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻡﯿﮟ ﺁﭼﮑﺍ ﮬﮯ ﺑﺎقی ﻧﺎﻭﻟﺰ ﺟﻠﺪ ﮐﺗﺎبی شکل میں ﺁﺟﺎئیں گئے۔
اردو مکمل ناول "عشق آخرم از ابن عبداللہ" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR







No comments