Basat e Khawab By Wajiha Bhukari Complete (بساط خواب از وجیہہ بخاری مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "بساط خواب" جسے قلمبند کیا ہے "وجیہہ بخاری" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام وجیہہ بخاری ہے۔ پنجاب جھنگ میں آنکھ کھولی۔ لکھنا مارچ 2018 میں سوشل میڈیا پر ہی شروع کیا تھا۔ میری پسندیدہ رائیٹر عمیرہ احمد اور ان کا اسلامی انداز ہے۔ میرا پہلا ناول تیری چاہت میں ہے۔
موجودہ ناول: بساط خواب
دوسروں تک اچھے اور برے کی پہچان کروانا ۔۔۔ نیز ان کو ری فریش کرنا۔۔۔۔مزاحیہ ناول لکھ کر ان تک اپنے خیالات پہنچانا
اردو مکمل ناول "بساط خواب از وجیہہ بخاری" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments