Top Trending

Muje Sundal Kar Do By Nimra Noor Complete (مجھے صندل کر دو از نمرہ نور مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "مجھے صندل کر دو" جسے قلمبند کیا ہے "نمرہ نور" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔

میرا نام نمرہ نور ہے 26 فروری 1998 کو سیالکوٹ کہ ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ بی ایس سی گجرات یونی ورسٹی سی مکمل کی ہے۔ لکھنا 2017 میں شروع کیا تھا پہلا ناول تیرے سنگ یارا تھا اور سوشل میڈیا پر 2017 میں لکھنا شروع کیا تھا۔ ماشااللہ سب رائٹرز بہت اچھا لکھتے ہیں ہر ایک سے کچھ نا کچھ سیکھنے کو ملتا چاہے وہ پرانی رائٹرز ہوں یا نئی۔ 
موجودہ ناول: مجھے صندل کردو ہے۔
موجودہ ناول کا مرکزی خیال: زندگی کے کٹھن رستوں پر صبر اور ہمت سے کام لینا اللہ تعالی پر کامل یقین رکھنا۔
ناول نگاری کے شعبے میں عزائم: ایسا لکھنا چاہتی ہوں جس سے کچھ سیکھنے کو ملے۔

اردو مکمل ناول "مجھے صندل کر دو از نمرہ نور" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







آن لائن پڑھنے کے لئے دئے گئے
 "Read More"
 پر کلک کریں

OR

No comments