Wo Mera Ishq Hai By Sara Complete (وہ میرا عشق ہے از سارا مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "وہ میرا عشق ہے" جسے قلمبند کیا ہے "سارا" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام سارہ سعید ہے میں نے 23 فروری 1994 کو گجرات کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ میری تعلیم MSCہے۔ میں 2014 سے لکھی رہی ہوں۔ میری انسپریشن حمیرا احمد ہیں۔
موجودہ ناول: وہ میرا عشق ہے
ناول نگاری کے شعبے میں آپ کے عزائم: انشااللہ میں بہت اچھا اور کچھ ہٹ کر لکھنا چاہتی ہوں جو پڑھنے والوں کی اصلاح کرے اور حقیقت سے قریب تر ہو۔
موجودہ ناول کا مرکزی خیال: خدا کی رضا میں اگر ہم راضی رہیں تو ہمیں خوشیاں ملتی ہیں۔وہ ہمیں وہ نہیں دیتا جو ہمارے لیے بہتر ہو بلکہ وہ ہمیں وہ دیتا ہے جو ہمارے لئے بہترین ہوتا ہے۔
اردو مکمل ناول "وہ میرا عشق ہے از سارا" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
آن لائن پڑھنے کے لئے دیئے گئے
"Read More"
لنک پر کلک کریں
OR
No comments