Surkh Saib By Memoona Aman Complete (سرخ سیب از میمونہ امن مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "سُرخ سیب" جسے قلمبند کیا ہے "میمونہ امن" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا نام میمونہ امن ہے۔ 2 جون کو ملتان کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔رہاٸش ملتان ہی ہے۔
MA in English Linguistics from National University of Modern Languages (NUML) Multan Campus
آٹھ سال پہلے شاعری لکھنا شروع کی تھی مگر کہیں بھیجی نہیں۔سوشل میڈیا پر جون 2018 سے اپنا پیج بنایا ہے۔
پہلا افسانہ جلترنگ کے نام سے لکھا تھا۔ پھر سرخ سیب کے نام سے
۔ ناول نگاری میں میرے عزاٸم ممکن حد تک معاشرے کی اصلاح کرنا اور معاشرے کے اہم مساٸل کو اجاگر کرنا اور عورت کی معاشرے میں حیثیت اور کردار کو واضح کرنا۔یہ میرا شوق ہے مجھے لکھنے کا فن عطا ہوا ہے تو میری کوشش ہے کہ میرا لکھا زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور میں ایک ناول نگار اور شاعرہ کی حیثیت سے جانی جاٶں۔
میرے پسندیدہ مصنف مستنصر حسین تارڑ ہیں۔انکی بہت سی کتابیں میں نے پڑھی ہیں انکا انداز تحریر بہت عمدہ اور انوکھا ہے۔اسکے علاوہ نمرہ احمد اور عمیرہ احمد کو بھی شوق سے پڑھتی ہوں۔

موجودہ افسانہ: سُرخ سیب
اردو مکمل افسانہ "سُرخ سیب از میمونہ امن" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
آن لائن پڑھنے کے لئے دیئے گئے
"Read More"
لنک پر کلک کریں
OR
No comments