Rang Dy By Maryam Qureshi Complete (رنگ دے از مریم قریشی مکمل)
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "رنگ دے" جسے قلمبند کیا ہے "مریم قریشی" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
صباحت مریم قریشی قلمی نام مریم قریشی ہے۔ 2نومبر 1996 گریجوئٹ ان سائنس اسلامیہ یو نیورسٹی سے 'اور مختلف ڈپلوماز کر رکھے ہیں جیسے کوگنک' ڈیکوریشن'نیوٹریشن وغیرہ ۔ میں لکھاری ہونے کے علاوہ ایک اسپیکر بھی ہوں اور مختلف ایوارڈز وغیرہ لے چکی ہوں۔ اس کےبعلاوہ میں آرگینگ پلینر ہوں ' مختلف اقسام کے آرگینک پرا ڈکٹ بناتی رہتی ہوں۔ میں پنجاب میں لودھراں کے مضافات میں ایک قصبہ دھنوٹ میں پیدا ہوئ ۔ میں بچپن سے لکھتی ہوں' آپ کہہ سکتے ہیں ' رائٹر بائے برتھ ڈائری میں نظمیں اور مختلف اقتباسات لکھتی رہتی تھی۔ پسندیدہ لکھاری بہت سارے ہیں مگر انسپر یشن سمیرا حمید سے لی لکھنے گی' سمیرا لا جواب لکھتی ہیں کہ لفظوں سے پیار ہو جا تا ہے۔ سوشل میڈیا پر فروری 2018 سے لکھ رہی ہوں۔ میرا پہلا سلسلے وار ناول ابھی چل رہا ہے نئ سوچ آن لائن ڈائجسٹ پر' اس کے علاوہ مختلف افسانے لکھ چکی ہوں ' میں اردو انگلش دونوں میں شاعری بھی کر تی ہوں ' آرٹیکلز لکھتی رہتی ہوں ' میرے آرٹیکلز کا مجموعہ جو طنزو مزاح پر مشتمل ہے شگوفے وہ کا فی مقبول ہو رہا ہے ' یہ ایک فنی سیریز ہے اپنے بلاگ پر میں وقتاً فوقتاً لکھتی رہتی ہوں۔ میں بچپن سے ہی ایک کتاب لکھنا چا ہتی تھی ' میں بس یہ چا ہتی ہوں میرے لفظ پڑ ھنے والوں کے دلوں میں اتر جا ئیں ' با قی عزت دینے والا اللہ ہے۔
موجودہ ناولٹ: رنگ دے
اردو مکمل ناولٹ "رنگ دے ازمریم قریشی" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
آن لائن پڑھنے کے لئے دیئے گئے
"Read More"
لنک پر کلک کریں
OR
No comments