Mohabbat Ki Saza By Syeda Hijab Kazmi Complete محبت کی سزا از سیدہ حجاب کاظمی مکمل
السلامُ علیکم
آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "محبت کی سزا" جسے قلمبند کیا ہے "سیدہ حجاب کاظمی" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنفہ کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔
میرا اصل نام سیدہ قرۃالعین وقار اور قلمی نام سیدہ حجاب کاظمی ہے۔ 11 جنوری 1998 کو کراچی کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ مانسہرہ میں رہائش ہے۔ میری تعلیم انٹر ہے۔
میری پسندیدہ لکھاری اورانسپریشن: نمرہ احمدہیں۔ لکھنے کا میرا پہلا تجربہ ہے۔ سوشل میڈیا پر2018 سے لکھنا شروع کیا۔میرا پہلا ناول محبت کی سزا ہے۔
موجودہ ناول: محبت کی سزا
موجودہ ناول کا مرکزی خیال: محبت کی اہمیت و پاکیزگی اور معاشرے کا ردعمل
ناول نگاری کے شعبے میں آپ کے عزائم: اپنے ناول کے ذریعہ لوگوں تک اپنی بات پہنچانا جس سے کوئ نا کوئ سبق حاصل ہو
اردو مکمل ناول " محبت کی سزا از سیدہ حجاب کاظمی" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔
OR
OR
اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے
"Read More"
پر کلک کریں
OR
No comments