Top Trending

Mera Khuda Se Sawal Hai By Telah Complete (میرا خدا سے سوال ہے از طالع مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "میرا خدا سے سوال ہے" جسے قلمبند کیا ہے "طالع" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنف کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا نام سلمان شکور ہے۔ 26 اگست 1999 کو قصور کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولی۔ تعلیم FSC کر چکا ہوں آگے میڈیکل میں ایڈمیشن لینا ہے۔ 
لکھنا ویسے تو بچپن سے جب سے لکھنا آیا مگر بہتر انداز سے لکھنا 2015 سے شروع کیا۔سوشل میڈیا پر 2016 سے لکھنا شروع کیا۔ میرا پہلا ناول: کون ہو تم؟؟ لیکن وہ پوسٹ نہیں کیا۔ 
موجودہ ناول: میرا خدا سے سوال ہے
موجودہ ناول کا مرکزی خیال:معاشرے میں انسانوں پر ہونے والے مظالم کو دکھانے کی طرف ایک کوشش۔انسان اور اللہ کے باہمی تعلق کو بھی دکھانے کی کوشش کی گئی نیز محبت جیسےعظیم جذبے پر روشنی ڈالی گئی جو آج کل صرف جسم کی ضرورت بنادیا گیا ہے
ناول نگاری کے شعبے میں آپکے عزائم: میں اس معاشرے کو اندھیرے سے نکالنا چاہتا ہوں لوگوں کی بند ذہنیت کو بہتر انداز سے پڑوان چڑھانا چاہتا ہوں

اردو مکمل ناول "میرا خدا سے سوال ہے از طالع" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے 
"Read More"
 پر کلک کریں


OR

No comments