Top Trending

Dharkan By Nasir Hussain Complete (دھڑکن ازقلم ناصر حسین مکمل)


السلامُ علیکم

آپ سب کی خیریت مطلوب ہے۔۔۔
بہترین ناولز کا انتخاب پیش کرتا ہے آپ لوگوں کے لیے ایک اور بہترین تحریر "دھڑکن" جسے قلمبند کیا ہے "ناصر حسین" نے ایک مختصر سی نظر ڈالتے ہیں مصنف کی زندگی کے کُچھ پہلوؤں پر جو اُنہوں نے ہمارے ساتھ شئیر کیے۔۔۔

میرا ﻧﺎﻡ ناصر حسین ہے۔ 18 _ 08 _ 1998 بارتهی کے اک غراننے میں آنکھ کھولی۔ ﺭﮨﺍﺋﺶ تونسہ شریف میں ہے۔ تعلیم ایف ایس سی ہے لکھنا 11 جون 2016 کو شروع کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر دو سال پہلے لکھنا شروع کیا تھا۔ فرحت اشتیاق ہمیشہ سے پسندیدہ مصنفہ رہی ہیں میرے لئے۔ میرا پہلا ﻧﺎﻭﻝ ہم تم اور محبت ( ایک مختصر افسانہ)۔ 
ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﺎﻭﻝ: برف کے پهول ( جو پندرہ اگست سے سوہنی ڈائجسٹ پر شروع ہونے جا رہا ہے )
ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﺎﻭﻝ ﮐﺍ ﻣﺮﮐﺯﯼ خیال: موت کے حوالے سے ہے ، رشتوں میں بے اعتباری ، اور ہر اس انسان کے لئے جو زندگی سے امید کهو چکا ہوتا ہے۔ 

ناول نگاری کے شعبے میں ﺁﭖ ﮐﮯ ﻋﺰﺍﺋﻢ:اک تمنا لوگوں کے لیے روشن چراغ جلانے کا بھی ہے۔ تهوڑی سی لالچ داد و تحسین اور مقبولیت کی بهی ہے۔ 

اردو مکمل ناول "دھڑکن از ناصر حسین" کو پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔


OR


OR







اس سے آگے آن لائن پڑھنے کے لئے دئیے گئے 
"Read More" 
پر کلک کریں


OR

No comments